"Sonay ka Mahal" is a collection of eleven short stories written in a simple, smooth and fluent language for children by Anwar Kamal Husaini.انور کمال حسینی اردو کے کہنہ مشق ادیب ہیں۔ انہیں بچوں کی ضروریات اور ان کی نفسیات کا پورا پورا اندازہ ہے۔ "سونے کا محل" نامی کہانیوں کے اس مجموعہ میں آسان زبان میں تحریر کردہ ان کی گیارہ کہانیاں شامل ہیں۔